۲۴ آبان ۱۴۰۳ |۱۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 14, 2024
طلاق

حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں بیان فرمایا ہے کہ جب میاں بیوی آپس میں جھگڑتے ہیں تو شیطان اس سے خوش ہوتا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "وسائل الشیعہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیه وآله:

اذا اخَتَصَمَتْ هِیَ وَ زَوجُها فی‌البَیتِ فَلَهُ فی کُلِّ زاویَهٍ مِن زوایَا البَیتِ شَیطانٌ یُصفِّقُ و یَقولُ: فَرَّحَ اللهُ مَن فَرَّحَنی

رسول اکرم صلی الله علیه وآله وسلم نے فرمایا:

جب کسی گھر میں میاں بیوی آپس میں جھگڑتے ہیں تو اس وقت اس گھر کے ہر کونے سے ایک شیطان تالیاں بجا کر خوشی کا اظہار کرتا ہے اور کہتا ہے "خدا اسےخوش کرے جس نے مجھے خوش کیا ہے"۔

وسائل الشیعہ، جلد 20، صفحہ 121

تبصرہ ارسال

You are replying to: .